4 اکتوبر 2015 - 15:20
شام میں روسی طوفانی حملوں کا سلسلہ جاری

شامی ذرائع کے مطابق شام میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی جنگی جہازوں کی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی جنگی جہازوں کی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق روسی جنگی جہازوں نے لاذقیہ کے اطراف میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جبکہ ترکی کی سرحد کے قریب بھی روسی جہازوں نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

.......

/169